کٹھمنڈو،12فروری(ایجنسی)نیپال کے وزیراعظم کے پی شرما اولی 19فروری سے ہندوستان کے دورہ شروع کریں گے ۔گزشتہ سال
اکتوبر میں نیپال کے وزیر اعظم بننے کےبعد ان کا یہ ہندوستان کا پہلا دورہ ہوگا۔کل نیپال کے کابینہ کی میٹنگ میں وزیراعظم کے ہندوستان کے دورے پر غور و فکر کے بعد اس کی منظوری دی گئی۔